اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
o.... اور اگر ظاہر کرو (اپنی) خیرات تو بہت اچھی بات ہے اور اگر پوشیدہ رکھو صدقوں کو اور دو انہیں فقیروں کو تو یہ بہت بہتر ہے تمہارے لئے اور (صدقہ کی برکت سے) مٹا دے گا تم سے تمہارے بعض گناہ، اور اللہ تعالیٰ جو کچھ تم کر رہے ہو خبردار ہےoالبقرہ (آیت 271)