فضل الرحمن کا شجاعت کو فون، ق لیگ کا امیدوار دستبردار کرانے پر شکریہ
لاہور(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین سے فون پر رابطہ کیا اور اپنے مخالف ق لیگ کے امیدوار کو دستبردار کرانے پر شکریہ ادا کیا۔