حضرت خواجہ محبو ب الٰہی تبلیغی دورے پر کل لاہور پہنچیں گے
لاہور(پ ر) سجادہ نشین آستانہ عالیہ و ادی عزیز شریف خواجہ محبو ب الٰہی 3نومبر بروز جمعة المبارک تبلیغی دورے پر لاہور آئیں گے جہاں وہ محمد ارشد،محمد اکرم کے زیر اہتمام ڈیرہ سابق ایم پی اے رانا محمد اقبال گلی نمبر 5 ونڈالہ روڈ بالمقابل ریلوے سٹیشن شاہدرہ میں محفل ذکر خدا وذکر حبیب کبریا کی صدارت کریںگے۔