بٹگرام: 3 بچیاں لکڑی کا پل ٹوٹنے سے دریا میں جا گریں، 2 جاں بحق ایک زخمی
بٹگرام (اے پی پی) ضلع بٹگرام میں شادی کی تقریب کے دوران لکڑی کے پل سے گزرنے والی تین بچیاں پل ٹوٹ جانے کے باعث دریا میں گرگئیں ،دو سگی بہنیں رضیہ ،آمنہجاں بحق جبکہ ایک بچی کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔