Waqt News
Saturday | April 17, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان
  • پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی نشاندہی کیلئے خصوصی سیل قائم کردیا: وفاقی وزیر فواد چوہدری
  • پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز تین ایک سے جیت لی
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہداء کے بچوں کو نوکریاں اور تعلیم دلانے کا اعلان
  • چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 145 رنز کا ہدف دے دیا

اسلام آباد ،ہوا میں پولن کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی

Mar 02, 2021 | 12:16 12:16 PM, March 02, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 اسلام آباد ،ہوا میں پولن کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوا میں پولن کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ۔پولن الرجی سینٹرنے وارننگ جاری کی ہے کہ 15 مارچ تک پولن کی مقدار اپنے عروج پر ہوگی۔ الرجی کے مریض ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔اسلام آباد میں 8 قسم کے پودے اور درخت ہیں جو ہوا میں پولن کے ذرات کا باعث ہیں۔پیپر ملبری کا درخت سب سے زیادہ 97 فیصد پولن پیدا کرتا ہے۔ پیپر ملبری اور دیگر پودے مل کر پیک سیزن میں 45 ہزار فی کیوبک میٹر تک پولن پیدا کرتے ہیں۔واضح رہے کہ موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جاتا ہے جس سے پولن الرجی سے متاثرہ افراد سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے شہریوں کو باہر نکلتے وقت روزانہ نیا ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے.

کمشنر گوجرانوالہ کا سی ای اوہیلتھ کے ہمراہ کرونا ویکسینیشن سنٹر کا دورہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسلام آباد میں موسم خراب، یوم پاکستان پریڈ کا شیڈول تبدیل

    Mar 22, 2021 | 17:05
  • اسلام آباد میں بارش جبکہ پہاڑوں پر مزید برف باری کا امکان ...

    Feb 03, 2021 | 17:31
  • لاہور، اسلام آباد، پشاور میں کا امکان ,محکمہ موسمیات

    Apr 16, 2021 | 12:11
  • وزیراعظم   آج اسلام آباد میں رحمت اللعالمین سکالرشپ پروگرام ...

    Apr 15, 2021 | 11:31
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا ...

    Apr 16, 2021 | 23:01
  • پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی نشاندہی کیلئے خصوصی سیل ...

    Apr 16, 2021 | 22:46
  • پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے ...

    Apr 16, 2021 | 21:33
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہداء کے بچوں کو نوکریاں اور تعلیم ...

    Apr 16, 2021 | 20:35
  • چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 145 ...

    Apr 16, 2021 | 20:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • 1

    ملک کے بہتر مستقبل کیلئے کرپٹ مافیاز پر آہنی ہاتھ ڈالنے کی اشد ضرورت ہے 

  • 2

    مذہبی تنظیم پر پابندی کا فیصلہ

  • 3

    امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ 

  • 4

    ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ...

  • 5

    رمضان : گرانفروشوں کی من مانیاں 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 2

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 3

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وزیراعظم اور مافیا کارٹل کا اپنا اپنا عزم 

    Apr 16, 2021
  • ’’روشن جبِیں ۔باباؔ جعفری ؒکی یادیں!‘‘

    Apr 16, 2021
  • افغان امن عمل کی کامیابی پاکستان کے بغیر ناممکن

    Apr 16, 2021
  • والدِ محترم سیّد علمدار حسین گیلانی کی یاد میں!

    Apr 16, 2021
  • ’’ مہنگائی اور زکوٰۃ ‘ ‘

    Apr 16, 2021
  •  پاک چین دوستی کے معمار مخدوم علمدار حسین گیلانی 

    Apr 16, 2021
  • وزیراعظم صاحب۔ملتانی آپ کے منتظر ہیں

    Apr 16, 2021
  • اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہو ا کر 

    Apr 16, 2021
  • شوگر سکینڈل۔ پل صراط

    Apr 16, 2021
  • بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس مستقبل کی نقشہ کشی 

    Apr 16, 2021
  • 1

    یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے

  • 2

    سوشل میڈیا کے مضر اثرات

  • 3

    سی سی پی او لاہور کی خدمت میں 

  • 4

    او آئی سی کو اب ختم کر دینا چاہیے 

  • 5

    ڈاکٹر مسیحا بنیں، انسانیت کی خدمت کریں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 2

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 3

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 5

    صبر 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ہمارے نوجوانوں

  • 3

    مملکت پاکستان

  • 4

    حکومت کا پہلا فرض

  • 5

    جمہوریت

  • 1

    زمین و آسماں

  • 2

    اسلام کی روح

  • 3

    طواف و حج

  • 4

    میرا خیال ہے

  • 5

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ویکسین کے مقابلے کووڈ سے بلڈ کلاٹس کا خطرہ 8 گنا بڑھ جاتا ہے، تحقیق

  • 2

    کرونا کی نئی قسم میں مبتلا 20 فی صد مریضوں کی منفی رپورٹ غلط آ رہی ہے

  • 3

    برطانیہ:تحقیقی ماہرین نے30 سیکنڈز میں کرونا وائرس کے خاتمے کی خوش خبری سنادی

  • 4

    کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

  • 5

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں واضح ہے ہندوستان کشمیر میں دہشتگردی کر رہا ہے: ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group