وزیراعلی پنجاب کی جانب سے بلوچی ثقافت کے دن پر بلوچی زبان میں خوبصورت پیغام

بلوچی ثقافت کے دن پر وزیراعلی پنجاب نے بلوچی زبان میں بلوچی بہن بھائیوں کوخوبصورت پیغام دیا۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزار کا بلوچستان کی ثقافت کے دن پر کہنا ہے کہ بلوچ ثقافت کے دن پر میں تمام بلوچ بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بلوچ کلچر ڈے پر میں تمام بلوچ بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
محبت، بہادری اور خوشی کے رنگ بلوچ ثقافت کی پہچان ہیں۔
صوبہ پنجاب میں بلوچ ڈے سرکاری و نجی سطح پر بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے! #BalochCultureDay
— Usman Buzdar (@UsmanAKBuzdar) March 2, 2021
محبت، بہادری اور خوشی کے رنگ بلوچی ثقافت کی پہچان ہیں۔ صوبہ پنجاب میں بلوچ ڈے سرکاری و نجی سطح پر بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ بلوچی ثقافت کے دن پر وزیراعلی پنجاب نے بلوچی زبان میں بلوچی بہن بھائیوں کوخوبصورت پیغام دیا