ملک عامر وزیر کی صاحبزادی کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی
گوجرخان (نامہ نگار)پوٹھوہار پریس کلب کے بانی و سابق صدر ملک وزیر محمد مرحوم کی پوتی سابق صدر پوٹھوہار پریس کلب ملک عامر وزیر کی صاحبزادی اور وائس چیئرمین پوٹھوہار پریس کلب ملک محمد نصیر کی بھتیجی کی شادی خانہ آبادی برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت ملک محمود الحسن کے صاحبزادے ملک شاہد محمود کے ساتھ پوٹھوہار قلعہ مارکی ہال میں بخیر و خوبی انجام پائی شادی کی اس پروقار تقریب میں سجادہ نشین آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی پیر جمیل الرحمن،ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ،سابق ایم این ایز راجہ جاوید اخلاص، چوہدری؎ خورشید زمان،سابق ایم پی اے راجہ شوکت عزیز بھٹی،سابق تحصیل ناظم چوہدری محمد عظیم، سابق چیئرمین بلدیہ الحاج محمد شاہد صراف، وائس چیئرمین خواجہ نعیم قیوم، پروفیسر ساجد شاہ بخاری،پروفیسر راجہ جمشید منہاس، پروفیسر راجہ محمد باسط، علامہ مفتی مختار رضوی،قاری محمد یونس،ڈاکٹر ضمیر بٹ، ڈاکٹر یعقوب مرزا،ڈاکٹر سہیل اعجاز اعوان، ڈاکٹر آصف مرزا، صدر بار ایسوسی ایشن گوجر خان راجہ شاہد عباس کیانی ایڈووکیٹ،راجہ زاہد خورشید ایڈووکیٹ،مرزا عمر اسد اللہ ایڈووکیٹ،آغا نعمان منیر ایڈووکیٹ،راجہ سہیل عباس کیانی ایڈووکیٹ، رمضان مرزا ایڈووکیٹ، راجہ افتخار کیانی،راجہ ساجد یوسف کیانی، مہر حاجی ریاض،سابق ناظمین راجہ عبدالغفور کیانی، راجہ ذوالفقار آف مندرہ، راجہ شوکت وارثی،راجہ سجاد سرور،راجہ جاوید اشرف،راجہ طاہر کیانی، شہزادہ خان، امیر افضل قریشی، راجہ فیصل کیانی، کرنل اشتیاق کیانی،ذیشان افضال،ایس ایچ او ملک خضر حیات،سی او عمر شجاع، چوہدری ابرار وارثی،راجہ علی عزیز،چاند مبین،حاجی رمضان چشتی، نصیب بٹ ،چوہدری بشیر اللہ والے،مرزا منور حسین،غلام قمر،راجہ خضر، راجہ احسن صراف ،خواجہ خالد خلجی،شیخ احتشام الطا ف،جاوید اقبال بٹ،انجم بٹ، مرزا ظہیر خالد، خا لد ،نوید شہزاد،مرزا خرم،ملک فیاض سندھو،راجہ غضنفر علی ظفر،راجہ روئیداد چب، طیب قریشی،کپتان شاہد ، راجہ عبدالجبار بھٹی ،صدر دلدار پپو، چوہدری اختر تھتھال،چوہدری گل اخلاق تھتھال، خواجہ نجم الحسن، خواجہ اعجاز، شیر افگن قریشی،ملک شفقت جمیل،فرخ سیال،خواجہ جہانگیر،شبیر شاہ،راجہ عمران کامی،راجہ ربنواز آف صندل، چوہدری جمیل، قاضی وقار احمد کاظمی،راجہ اقبال صراف،راجہ نعیم نواز، چوہدری اشفاق،چوہدری خالد، چوہدری ضیافت، راجہ آفتاب، ثاقب قریشی،چوہدری عادل،شاہد قریشی،ملک محبوب،راجہ کاشی،سیدندیم عباس بخاری، احمد شاہ خان،چوہدری یاسر چمن، رزاق مرزا،صدر مرکزی انجمن تاجران گوجر خان راجہ محمد جواد خان سیکرٹری جنرل مرزا تیمور وارثی، راجہ جہانگیر بھٹی، عظمت مغل،امین ڈار،شیخ ثاقب بزمی،شیخ کاشف کاشی، راجہ محمد عاشر،ماسٹر اسلم،راجہ باسط،انجمن تاجران اتحاد گروپ کے رہنما مرزا وقاص اکبر،راجہ عمر لطیف،سعادت حسن عرف نومی بٹ، راجہ پرویز، چوہدری امتیاز،قاسم قریشی ،راجہ شانی، فرقان قریشی،پوٹھوہار پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ چوہدری فرزند علی، چیئرمین شہزاد احمد قریشی،صدر خان لیاقت،سینئر نائب صدر شفقت علی کیانی، جنرل سیکرٹری ملک جاوید اقبال،نائب صدور،ظہیر اختر خواجہ،مرزا رفعت محمود،ملک محمد خورشید،چوہدری محمود صادق،ایڈیشنل سیکرٹری راجہ محمد اقبال، فنانس سیکرٹری راجہ عمر لطیف، جوائنٹ سیکرٹری احمد فاروق اعوان،سوشل میڈیا سیکرٹری ازرم خیام، ملک جاوید فوٹو گرافر، چیئرمین مجلسِ عاملہ راجہ اسد محمود و ممبران مرزا ندیم، میاں ہارون حسین ،مرزا مبشر،وقار بٹ،عامر لطیف، سابق صدر احمد نواز کھوکھر،سابق جنرل سیکرٹری شہزادہ ارباب اعجاز بٹالوی، راجہ ارشد محمود، حکیم عبد الرؤف کیانی، عامر قریشی،خالد جنجوعہ، نصیر چشتی، ملک سلیم حمید،راجہ ضیاء الحق،زرین خان، شہزاد افضل، عمرآزاد بٹ،مرزا اسلم، چوہدری عامر اقبا ل، عبدا لستار نیازی، گلاب خان، شیخ سجاد، راجہ فیصر، چوہدری محبوب جٹ، محمد منیراحمد مہلوترہ،یاور مہلوترہ، شفیق وار ثی، چوہدری مظہر،چوہدری اخلاق، راجہ طارق ایوب، ممراز شیخ، شیخ عبد القدوس،اکرام قریشی، راجہ جاوید اقبال چشتی، زاہد شفیق قریشی،خالد قریشی، صدیق کیانی، چوہدری عابد حسین،چوہدری عامر مقبول،عادل نواز کیانی،حاجی راجہ احمدسمیت دوست احباب اورعزیز واقا رب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔