پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 152رنز کا ہدف دے دیا۔شعیب ملک68، لیونگ سٹون اور لیوس گورگے 25،25رنز بنا کر نمایاں رہے ۔کراچی کنگز کے محمد عامر 4اور جورڈن نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024