ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس سے پیداواری و تجارتی سرگرمیاں متاثر ہونے سے اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔سنگاپور میں پیر کو برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.64 ڈالر (3.3 فیصد) بڑھ کر 48.40 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.35 ڈالر (3 فیصد ) اضافے کے ساتھ 46.11 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024