بھارت نے بھی سمجھوتا ایکسپریس کل اتوار سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی ریلوے حکام کے مطابق سمجھوتہ ایکسپریس کل اتوار سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گی جبکہ پاکستان سے آنے والی سمجھوتہ ایکسپریس چار مارچ کو بھارت پہنچے گی۔یاد رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث سمجھوتہ ایکسپریس ریل سروس دو روز پہلے روک دی گئی تھی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024