پاکستان سپر لیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائینگے
دبئی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائینگے ۔ یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ کاگیارھواں میچ آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا اسی روز کا دوسرا اور لیگ کا بارہواں میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔