افضال احمد کوثر ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی تعینات
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) افضال احمد کوثر کو ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی تعینات کردیا گیا ان کے پشرو ملک یوسف کی ڈی آئی جی کے رینک پر ترقی ہوگئی تھی جبکہ ڈی ایسپی حضرو فیاض الحق نعیم کو ایس ڈی پی او پنڈ دادن خان مقرر کردیا گیا ۔