اداکارہ سونو لعل کا دوبارہ شوبز میں آنے کا فیصلہ Mar 02, 2018 6:21 AM, March 02, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(کلچرل رپورٹر) نامور اداکارہ سونو لعل نے دوبارہ شوبزمیں آنے کافیصلہ کرلیا۔سونولعل نے چندبرس قبل شادی کرنے کے بعد شوبزانڈسٹری کوخیربادکہہ دیا تھا۔وہعنقریب دوبارہ سکرین پر نظر آئیںگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+