راہول گاندھی کو نانی یاد آگئی
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی اپنی نانی سے ملنے اٹلی چلے گئے۔ واضح رہے کہ انکے والد راجیو گاندھی نے اٹلی کی اپنی کلاس فیلو سونیا گاندھی سے پسند کی شادی کی تھی۔ ٹویٹر پر راہول گاندھی نے لکھا کہ میری نانی 93 برس کی ہیں، ہولی کی چھٹیاں میں ان کے ساتھ گزاروں گا۔ میں انہیں سرپرائز دینے جا رہا ہوں۔
راہول