ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے بلا امتیاز تمام سیاستدانوں کا احتساب کیا جائے :ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر )ڈپٹی چیئر مین سینٹ مو لا نا عبد الغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ عد لیہ کو انتقا م کی بجائے انصا ف پر مبنی فیصلے دینے چاہیں کسی ایک جما عت کیخلا ف مسلسل ایک جیسے فیصلے ا س بات کو واضع کر تے ہیں کہ ان کو انتقا م کا نشا نہ بنا یا جا رہا ہے ہے ایسے فیصلے ملک کے مفاد میں نہیں اور ایسے فیصلو ں سے کسی جما عت کی سیا ست کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے اگرملک سے کر پشن کا خا تمہ کر نا ہے تو تما م سیا ستدا نو ں کا احتساب کیا جا ئے چار سو سے زا ئد افراد نے ملک سے پیسہ با ہر منتقل کر کے آف شور کمپنیا ں بنا ئی ہیں انھیں بھی احتساب کے کٹہرے میں لا یا جائے ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے گوٹھ میر غلام رسو ل لہڑی میںجمعیت کی سپر یم کو نسل کے ممبر میر غلام رسو ل لہڑی سے ان کے چچا کی وفات پر فا تحہ خوانی کے بعد میڈ یا سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر جمعیت کے صو با ئی امیر مو لا نا فیض محمد ، مو لا نا نظا م الدین لہڑی ،مو لا نا محمد ابراھیم لہڑی،سردار نو ر احمد بنگلزئی ودیگر بھی موجودتھے مو لا نا حیدری کا کہنا تھا کہ سی پیک سے پا کستا ن میں معا شی انقلا ب آرہا ہے عالمی طا قتیں سی پیک کو نا کام بنا نے کیلئے دشمن کو استعما ل کر کے دہشتگر د حملو ں کے ذریعے اہم منصو بے کا نا م بنا نے کی کو شش کی جا رہی ہیں پو ری قوم اس سازش کو ناکام بنا دے گی ان کا کہنا تھا کہ ادا رے کا آئینی سر براہ ہو نے کے نا طے میری خوا ہش ہے کہ الیکشن وقت پر ہو نے چا ہیے تا کہ جمہو ری عمل آگے بڑھ سکے اور ملک کی تر قی کو پہیہ بھی چلتا رہے کو ئی بھی غیر آئینی اقدام ملک میں مفاد میں نہیں ہو گا ان کا کہنا تھا کہ سینٹ الیکشن میں اراکین اسمبلی ہا رس ٹر یڈنگ کی بجا ئے اپنے ضمیر کے مطا بق ووٹ دینا چاہے تا کہ نما ئندے منتخب ہو کر عوام کی خد مت کر سکیں ۔
ڈپٹی چیئر مین سینٹ