وزیراعظم نے مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا
اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج 2 بجے طلب کرلیا اجلاس میں سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے ارکان کو گائیڈ لائن دی جائے گی۔