حکمرانوں سے عوام کو بنیادی سہولتوں سے محروم کرنے کا بھی حساب لیا جائے، ضیا عباس
(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاستدان اورمسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ حکمرانوں سے عوام کو بنیادی سہولتوں سے محروم کرنے کا بھی حساب لیا جانا چاہئے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اور حالیہ اضافہ بھی غریب عوام کے لئے کسی تازیانے سے کم نہیں‘ جس کے نتیجے میں کرایوں ہی نہیں بلکہ روزمرہ استعمال کی تمام اشیاء کی قیمتوںمیں بھی اضافہ ہوگا۔
ضیاعباس