سب سے پہلے حقوق العباد مہم چلا نے کا علا ن
کراچی (لیڈی رپو رٹر)جوائننگ ہینڈز ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئر پرسن سبین میمن نے اپنی فلاحی تنظیم کے تحت "سب سے پہلے حقوق العباد " مہم چلانے کا اعلان کیا ہے ۔مہم کے تحت نادار لوگوں کو مفت قانونی امدادفراہم کی جائینگی۔اس سلسلے میںجوائننگ ہینڈز کی چیئرپرسن سبین میمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کھارا در یونین کونسل میں علاقہ معززین اور لیگل ایڈ سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ ملاقاتیں کیں جس میں مہم کو کامیاب بنانے کے لیے مختلف قانونی معاملات پر گفت و شنید کی گئی ۔