سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8بجے کھل گئے
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل گئے،،،، سی این جی سٹیشنز کھلنے کے بعد بعض فلنگ سٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں،،، جبکہ شہر دیگر سٹیشنز پر صورتحال معمول کے مطابق ہے