وکیل کے ساتھ پولیس کے ہتک آمیز رویہ کی ہائیکورٹ بار کی طرف سے مذمت
لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ بار کے صدر عابد ساقی اور دیگر عہدیداروں نے گوجرانوالہ کے وکیل آصف جاوید بٹ کے ساتھ تھانہ صدر مریدکے کے ایس ایچ او کی بدسلوکی کی مذمت کی اورفوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔