مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مولانا عبدالحفیظ مکی، ڈاکٹر سعید عنایت اللہ، اسعد محمود، مولانا عبدالرئوف ، عبدالغنی، سہیل بٹ، فائز الفیصل، حمزہ سعید ، عامر ملک، غلام نبی رحمانی، محمد امین خانپوری، ملک خورشید ، محمد رفیق بھٹی، قاری جاوید، خالد محمود اور مبشر اقبال لون استادانوالہ نے ترکی کے سابق وزیراعظم نجم الدین اربکان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ان رہنمائوں نے کہا کہ نجم الدین اربکان صرف ترکی کے ہی نہیں بلکہ اسلام اور امت مسلمہ کا قیمتی اثاثہ تھے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38