لندن (نمائندہ خصوصی) جعلی نام استعمال کرنے اور اپنی موت ظاہر کرکے انشورنش کی رقم لینے کی کوشش کے الزام میں پاکستانی خاتون روزینہ بٹ اس کے خاوند محمد بٹ کو سزا سنا دی گئی۔ روزینہ 25 ماہ قید کاٹے گی، خاتون کی بھانجی نوشین نے اس کی موت کا ڈرامہ کر کے 27 کروڑ روپے کی تین انشورنش پالیسیاں لیں اور شمشاد بدر کے نام سے روزینہ پاکستان آگئی اور بیماری کے سبب اوکاڑہ کے ہسپتال میں انتقال کر گئی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38