کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ٹیم فیورٹ ہوگی تاہم کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کسی بھی ملک کو کمزورسمجھ کرمیدان میں نہیں اترے گی بلکہ ہرٹیم کا ڈٹ کرمقابلہ کیا جائے گا۔ پاکستان نے اپنے دونوں ابتدائی میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ کینیڈا کو دونوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024