مضمون اقبال Jun 02, 2023 10:15 AM, June 02, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ علامہ ا قبال نے فرمایا میری شاعری میں جدوجہد کا ذکر ہے لیکن میں عملی آدمی نہیں ہوں جبکہ ٹیکور عملی آدمی ہے اور اس کی شاعری امن و خاموشی کا پیغام دیتی ہے۔ (مضمون اقبال کی یاد سے ماخوذ ۔ از میاں بشیر احمد ایڈیٹر ہمایوں) شیئر کریں: Share Tweet Google+