کمشنر کراچی نے سول اسپتال ہنگامے کا نوٹس لے لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے اسپتالوں میں طبی عملہ کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے ۔ انھوں نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسپتالوں میں امن و امان کو یقینی بنانے اور ڈاکٹرز اور طبی عملہ کے ساتھ بدتمیزی کے کسی بھی قسم کے واقعہ کی