سلطان خاصخیلی پر پیپلز پارٹی کے وڈیروں حملہ قابل مذمت: الطاف شکور
کراچی(نیوز رپورٹر)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سلطان خاصخیلی پر پیپلز پارٹی کے وڈیروں نے حملہ کر کے اپنی بلدیاتی انتخابات کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ پاسبان ضلع سانگھڑ کے صدر