شہری کسی بھی پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں وسییم اختر
کراچی (خبر نگار)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری کسی بھی پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوںاگر ڈاکٹر تجویز کریں تو کورونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی کرایا جائے اور کورونا وائرس کی کسی بھی علامت کی صورت میں خود علاج کرنے کے بجائے اپنے فیملی ڈاکٹرسے فوری رجوع کریں تاکہ ابتدائی طور
پر ہی مرض پر قابو پایا جاسکے، یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی، انہوں نے کہا کہ رمضان اور عید الفطر کے بعد کورونا