حقوق
ذرا سوچنے کا مقام ہے جس نبیؐ نے نوع انسان کے ایک بڑے گروہ یعنی غلاموں کو حقوق کی رو سے آقائوں کے مساوی کردیا، یہ کس طرح ممکن تھا کہ وہی بنی نوع انسانی کے نہایت ضروری حصے کو جس کو اس نے اپنی تین محبوب ترین اشیاء میں شامل کیا ہے، غلاموں کی صورت منتقل کردیتا۔
(مضمون اقبال کا عمرانیاتی مطالعہ ’’مصنف ابن فرید‘‘ سے ماخوذ)