فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر،ماسکو میں لائٹ شو

Jun 02, 2018 | 13:30

ویب ڈیسک

روس میں ورلڈ کپ فٹبال کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے چودہ جون سے شروع ہونے والے ایونٹ کے لئے ماسکو سینٹرل اسکوائر میں ورلڈ کپ لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔ سینٹرل اسکوائر کی دیوار پر روشنی سے بنی فٹبال اور فٹبالرزکے ایکشن نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر دیا۔

مزیدخبریں