سری نگر( کے پی آئی )کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیر مین سید علی گیلانی کو رہا کر دیا گیا ہے۔علی گےلانی کو گرفتار ی کے بعد سنٹرل جیل سے صورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ منتقل کردےا گےا تھا سید علی شاہ گیلانی کو سوموار کی شام عدالت کی جانب سے ضمانت ملنے کے بعد رہا کردیا گیا ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024