ننکانہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 45سالہ راہگیر زخمی

ننکانہ صاحب(نامہ نگار) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 45سالہ راہگیر شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل شاہ کوٹ روڈ  پر (41مرڑھ) روڑی والا گائوں میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 45 سالہ غفران زخمی ہو گیا جسے ریسکیو 1122 نے تحصیل ہسپتال سانگلہ ہل منتقل کر دیا ۔

اُردو کیا ہے؟

محمد نوید اسلام  اُردو زبان کی کہانی اسلامی ثقافت کے ایک بے حد درخشاں باب کی ترجمانی ہے۔ اسلامی فتوحات اور مفتوحہ ممالک ...