فرمان قائد Jul 02, 2022 8:37 AM, July 02, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آپ کو سیاسی نظام کے اسراروروموز اور طریق کار بھی سیکھنے چاہئیں۔ آپ کو آئینی طورپر حق حاصل ہے کہ اگر کسی حکومت سے مطمئن نہ ہوں تو اسے الگ کر دیں اور اپنی مرضی کی حکومت قائم کر لیں۔(جلسہ عام‘ ڈھاکہ۔ 21 مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+