’’چال‘‘ Jul 02, 2022 7:54 AM, July 02, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جو منصوبے بھی سوچے تھے وہ تشنہ ہی رہے یوں ہی حقیقت تلخ تر ہے گرچہ یہ سوئے ادب بھی ہے کہ کوئی بہتری آئی نہ اب تک ملک میں انور ’’وہی اِک چال بے ڈھنگی جو پہلے تھی سو اب بھی ہے‘‘ شیئر کریں: Share Tweet Google+