برطانیہ نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے تین ماہ کے دوران بیروزگاری میں 126 فیصد اضافہ ہوا۔قومی ادارہ برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق کورونا لاک ڈاﺅن سے جہاں پیداواری و کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئیں وہیں بیروزگاری میں بھی اضافہ ہوا، مارچ سے مئی تک خود کو بیروزگار رجسٹرکرانے والوں کی تعداد بڑھ کر 28 لاکھ تک پہنچ گئی جو وائرس سے قبل کی تعداد سے 126 فیصد زیادہ ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024