مکرمی!میں بحیثیت مسلمان اور پاکستانی شہری اس بات سے بری الذمہ ہوں اور میری اس میں کوئی رضامندی شامل نہیں اور نہ ہی میں اسکی اجازت دیتا ہوں کہ میرے اور میرے گھر والوں کی ٹیکس کی رقم کو حکومت ملک میں مندروں کیلئے صرف کرے۔(محمد یوسف۔ گجرات)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38