اکثریت
ہندوستان میں بعض حصے ایسے ہیں جن میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور بعض حصے ایسے ہیں جن میں وہ قلیل تعداد میں ہیں‘ آج ہر قوم اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے سعی کر رہی ہے۔ پھر کیا وجہ ہے کہ ہندوستان کے مسلمان اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے کوشش نہ کریں۔
(مسلم کانفرنس کے اجلاس سے علامہ اقبال کے خطاب سے اقتباس)