پاکستا ن تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی ، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر میانوالی روانہ ہوگئے جہاں وہ علاقے میں پانی کی قلت کے معاملے کا جائزہ لیں گے۔ اپنے دورے کے دوران سیف اللہ نیازی متاثرہ علاقوں میں مقامی لوگوں سے ملاقات کریں گے۔ وہ وزیراعظم کو اس مسئلے کے حوالے سے بریفنگ دیں گے اور اس کے حل کیلئے تجاویز پیش کریںگے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024