الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دے دی،عام انتخابات میں ووٹرز کی تعداد10کروڑ50لاکھ سے تجاوز

Jul 02, 2018 | 12:00

ویب ڈیسک

الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔عام انتخابات میں ووٹرز کی تعداد10کروڑ50لاکھ سے تجاوز کرگئی.

10کروڑ59لاکھ55ہزار407ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے.ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد5کروڑ92لاکھ24ہزار262ہوگئی.ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد4لاکھ67لاکھ31ہزار145ہوگئی. الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تفصیلات بھی جاری کردیں.پنجاب میں کل ووٹرز کی تعداد6کروڑ6لاکھ72ہزار868 ہے.پنجاب میں مرد ووٹرز کی تعداد3کروڑ36لاکھ79ہزار992 ہے.پنجاب میں خواتین ووٹرز کی تعداد2کروڑ69لاکھ92ہزار876 ہے.سندھ میں2کروڑ23لاکھ91ہزار 244 ووٹرز ہیں، الیکشن کمیشنسندھ میں مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ24لاکھ36ہزار844ہے.سندھ میں خواتین ووٹرز کی تعداد99لاکھ54ہزار400ہے.کے پی میں ووٹرز کی کل تعدادایک کروڑ53لاکھ16ہزار299ہے.خیبرپختونخوا میں مرد ووٹرز کی تعداد87لاکھ5ہزار831ہے.خیبرپختونخوا میں خواتین ووٹرز کی تعداد66لاکھ10ہزار468ہے.بلوچستان میں ووٹرز کی کل تعداد42لاکھ99ہزار494ہے.بلوچستان میں مرد ووٹرز کی تعداد24لاکھ86ہزار230ہے.بلوچستان میں خواتین ووٹرز کی تعداد18لاکھ13ہزار264ہے.فاٹا میں ووٹرز کی کل تعداد25لاکھ10ہزار154ہے.فاٹا میں مرد ووٹرز کی تعداد15لاکھ7ہزار902ہے.فاٹا میں خواتین ووٹرز کی تعداد10لاکھ2ہزار252رجسٹرڈ ہے.وفاق میں کل ووٹرز کی تعداد7لاکھ65ہزار348ہے.وفاق میں مرد ووٹرز کی تعداد4لاکھ7ہزار463ہے.وفاق میں خواتین ووٹرز کی تعداد3لاکھ57ہزار885ہے

مزیدخبریں