عام انتخابات 2018:ملک بھرمیں 85ہزار307 پولنگ اسٹیشنزقائم: الیکشن کمیشن

Jul 02, 2018 | 11:55

ویب ڈیسک

الیکشن کمیشن کیعام انتخابات 2018 میں ملک بھرمیں 85ہزار307 پولنگ اسٹیشنزقائم کئے گئےہیں۔   پنجاب میں 47ہزار 813پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئےہیں۔سندھ میں 17ہزار 747پولنگ اسٹیشن قائمکئے گئےہیں۔کےپی کےمیں 12ہزار 634پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئےہیں۔اسلام ابادکے3حلقوں این اے52,53,54کےلیے797پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئےہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا کہ ہرایک کلومیٹرکےبعد پولنگ اسٹیشن قائم ہوگا۔بلوچستان میں 4420فاٹا ایف آر میں 1986پولنگ اسٹیشن قائم   کئے گئےہیں۔

مزیدخبریں