ایک طالب علم کی دردمندانہ اپیل

02 جولائی 2009
مکرمی! میں یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں فورتھ ائر کا طالب علم ہوں انتہائی غریب فیملی سے تعلق کے باوجود شاندارتعلیمی کیرئیر رکھتا ہوں حافظ قرآن ہوں، بدقسمتی سے کینسر کے موذی مرض میں متبلا ہوں اور گزشتہ ایک سال سے یونیورسٹی بیت المال اور دوستوں کے تعاون سے اس مرض کے خلاف مصروف جنگ ہوں تاہم اس کے حتمی علاج کے لئے مجھے ایک خطیر رقم کی ضرورت ہے اگر مخیر حضرات مالی تعاون کریں تو میری زندگی اور مستقبل محفوظ ہو سکتا ہے میرے مرض کے بارے میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ڈین سے فون نمبر 0429211374 پر تصدیق کی جا سکتی ہے۔حافظ محمد عدنان 0322-6965084 بنک اکائونٹ نمبر 01277-900069803 حبیب بنک سول لائنز برانچ لاہور