اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کے معاملہ پر آئی ایم ایف\\\' ورلڈ بنک اور دیگر اداروں سے بات چیت کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت 3 سے 4 ہزار میگاواٹ بجلی کی قلت کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام پریشان ہیں اور اس پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38