کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی‘ انڈکس 7271 پوائنٹس پر آگیا

02 جولائی 2009
کراچی / لاہور ( مارکیٹ رپورٹر+ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزتیزی کی لہر پر کے ایس ای 100انڈیکس 108.54پوائنٹس کے اضافے پر7270.72 کی ریکارڈ سطح پر بند رہا جس سے سرمایہ کاری مالیت میں 30ارب 10 کروڑ روپے سے زائد اضافے کے باعث کاروبار میں تیزی غالب رہی ۔ ۔ لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو تیزی رہی اور ایل ایس ای 25 انڈکس 38.58 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ کے اختتام پر 2170.97 پوائنٹس پر بند ہو ۔
جامعہ نعیمیہ کا تربیتی اجتماع آج ہوگا