ایشیائی بنک کی طر ف سے 50 کروڑ ڈالر مل گئے: ترجمان سٹیٹ بنک

02 جولائی 2009
اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز) سٹیٹ بنک آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بنک کی طرف سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان یہ رقم معاشی بحالی اور غربت کم کرنے سے متعلق منصوبوں کے لئے خرچ کرے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...