نیویارک (مانیٹرنگ نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 1.6 ڈالر کمی کے بعد 70 ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے آگئی۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے اختتام پر خام تیل کی قیمت 1.6 ڈالر کمی کے بعد 69.89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر مستحکم ہو گئی۔ لندن برینٹ کی قیمت بھی 1.69 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد 69.30 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38