Waqt News
Saturday | February 16, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • وفاقی وزیر شفقت محمودکا نیوٹیک ریجنل آفس پنجاب کا دورہ
  • جنرل ہسپتال پولیس چوکی میں 8 کی بجائے صرف ایک کانسٹیبل رہ گیا
  • رائیونڈ: 50 بچیوں کی اجتماعی شادی تقریب کل ہو گی
  • ویلنٹائن ڈے کا اسلامی روایات سے کوئی تعلق نہیں: شیخ انوارالحق
  • انجمن شہریان لاہور کا پاک سعودیہ دوستی کے حق میں مظاہرہ
  • الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیر اہتمام 465 واں فری آئی کیمپ
  • راجپوت سنگت پاکستان کا وفد سندھ کے دورے پر چلا گیا
  • ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری،مسائل حل کیلئے احکامات جاری
  • فیروزوالہ:چوری وڈکیتی کی وارداتیں،شہری مال وزرسے محروم
  • فیروزوالا : مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
  • مختصرعدالتی خبریں
  • گورنمنٹ کالج ٹائون شپ لاہور میں کمیونٹی کالج پروگرام سے متعلق تقریب
  • دنیا میں سالانہ لاکھوں بچے کینسر میں مبتلا ہو جاتے ہیں: ابوالفضل علی خان
  • والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پر 2 لڑکیوں کا اقدام خودکشی
  • شہباز شریف کی رہائی بیگناہی کا ثبوت نہیں:رانا نثارراٹھ
  • نیب نے جامعہ پنجاب کی ڈاکٹر عائشہ اشفاق کی تقرری قانون کے مطابق قرار دیدی
  • ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ حاجی اصغر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری
  • پنجاب واٹر کمشن کی تشکیل
  • ایک تصویر ایک کہانی……
  • سعودی ولی عہد کے دورہ سے دونوں ممالک کے تعلقات میں نئے دور کا آغازہوگا:عبدالغفارروپڑی
  • پلوامہ واقعہ بھارت کی سازش‘تحریک آزادی کو بدنام کرنا چاہتا ہے:عاکف سعید
  • پاکستان کسی نئے فوجی اتحاد میں شمولیت کا متحمل نہیں ہوسکتا:اشرف آصف جلالی
  • افغانستان میں امریکہ کی شکست نوشتۂ دیوار ہے:لیاقت بلوچ
  • نوجوان ڈاکٹرز مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کریں: یاسمین راشد
  • جعلی حکمرانوں کو آئندہ ہفتے ایک اورکڑوی گولی نگلنا ہوگی:پرویزملک‘عمران نذیر
  • ریلیف کے دعویداروں نے عوام کی تکلیف میں اضافہ کردیا:رانا تنویرحسین
  • 6ہزارمسیحی خاندانوںمیں 3کروڑروپے کی امداد تقسیم کررہے ہیں:اعجازعالم آگسٹین
  • سیکنڈری سکول سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہوں گے
  • الزام دروغی
  • دوقومی نظریہ ہی ہماری سیاست کی بنیاد ہے:سیف اللہ خالد

آہ ادب !

Jul 02, 2009 2:31 AM, July 02, 2009
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
محترمہ شبینہ ریاض شیخ کے عشایئے میں کالم نویس جناب عبدالقادر حسن نے مجھے اپنے قریب کر کے پوچھا … لاہور میں اب کوئی ادیبوں اور شاعروں کا ٹھکانہ باقی بچا یا نہیں؟ ان کا اشارہ ماضی کے ٹھکانوں پاک ٹی ہاؤس اور چائنیز لنچ ہوم کی طرف تھا‘ جہاں ایک زمانے میں ملک کے نامور اہل قلم محفلیں سجایا کرتے تھے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب شاعروں‘ ادیبوں اور دانشوروں کے ساتھ محبت کرنے والے بھی بہت تھے۔ کتاب کی قدر کی جاتی تھی اور اتنا رش سینماؤں میں نہیں ہوتا تھا جتنا لائبریریوں میں ہوتا تھا۔ تب لوگ اپنے شاعروں اور ادیبوں کو بھی اپنے ’’ہیروز‘‘ سمجھتے تھے۔ پاک ٹی ہاؤس‘ چائنیز لنچ ہوم جیسے ادبی مراکز میں اہلِ ادب کی ایک جھلک دیکھنے والوں کا ویسے ہی رش ہوتا تھا جیسے شاہ نور یا ایورنیو سٹوڈیو میں فنکاروں کی ایک جھلک دیکھنے والوں کا ہوتا تھا!
ضرور پڑھیں: وفاقی وزیر شفقت محمودکا نیوٹیک ریجنل آفس پنجاب کا دورہ

مجھے یاد ہے گورنمنٹ کالج لاہور کے زمانۂ طالب علمی میں ایک روز اردو کے استاد محترم نے اطلاع دی آج اشفاق احمد پاک ٹی ہاؤس میں اپنا افسافہ سنائیں گے۔ یقین فرمایئے یہ خبر بہت سے طالب علموں کے لئے خوشخبری تھی۔ ہم اپنے ملک کے محبوب ادیب کا افسانہ سننے پاک ٹی ہاؤس پہنچے وہاں اتنا رش تھا ان کا افسانہ کیا سنتے بمشکل دیدار ہی کر سکے اتنے میں بھی خوش تھے‘ واپس آ کر کلاس فیلوز‘ دوستوں‘ عزیزوں اور اہلِ محلہ کو فخر سے بتایا آج ہم اشفاق احمد سے مل کر آئے ہیں۔ افسوس آج اشفاق احمد جیسے ادیب رہے نہ وہ ادبی مقامات جہاں ادیبوں اور دانشوروں کی محفلیں سجا کرتی تھیں !

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں مستقبل میں کوئی احمد ندیم قاسمی‘ اشفاق احمد‘ ممتاز مفتی‘ قدرت اللہ شہاب‘ منیر نیازی یا فراز پیدا ہو سکے گا؟ لے دے کر اب ہمارے پاس بانو قدسیہ ہے‘ ظفر اقبال‘ شہزاد احمد یا پھر مختار مسعود … ’’آواز دوست‘‘ ہے۔ بڑے لوگ انعام کے طور پر بھیجے جاتے ہیں اور سزا کے طور پر چھین لئے جاتے ہیں۔ سو احمد ندیم قاسمی‘ اشفاق احمد اور منیر نیازی جیسے بڑے لوگوں کا ہم سے چھن جانا سزا ہے اور اس طرح کے انعامات بھی آگے ملتے ہوئے دکھائی نہیں دیتے۔ کاش بانو قدسیہ‘ مختار مسعود‘ ظفر اقبال اور شہزاد احمد کی صورت میں جو چراغ ہمیں روشن دکھائی دیتے ہیں‘ تادیر روشن رہیں کہ ان کے بعد چراغوں میں روشنی تو کیا تیل بھی نہیں بچے گا۔ جس معاشرے میں بے ادبی ہی بے ادبی ہو وہاں جینوئن تخلیق کاروں کا پیدا ہونا معجزے سے کم نہیں ہوتا اور ہم حادثوں سے دوچار لوگوں کی زندگیوں میں معجزے اب بھلا کہاں ہوتے ہیں؟

ادبی تقریبات کو بھی اب جی ترس کر رہ گیا ہے‘ ایک زمانے میں کتنی ہی ادبی تنظیمیں ہوتی تھیں۔ حلقہ ارباب ذوق‘ ہم سخن ساتھی‘ ادب دوست‘ قلم قبیلہ‘ وطن دوست … ایسی کئی تنظیمیں ایسی شاندار تقریبات کا انعقاد کرتیں لوگ کئی روز تک ان کے سحر میں مبتلا رہتے۔ مشاعروں کی بھی اپنی رونقیں ہوا کرتی تھیں۔ اتنے لوگ سٹیج ڈرامہ دیکھنے نہیں آتے تھے جتنے مشاعرہ سننے چلے آتے تھے۔ اب تو مدت ہوئی کوئی مشاعرہ پڑھے یا سنے ہوئے۔ آخری مشاعرہ شاید 9برس قبل منڈی بہاؤالدین میں سنا تھا۔ جس کا اہتمام وہاں کے دانشور اور شاعر ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ عطا محمد خان نے کیا تھا۔ وہاں حیات احمد خان نام کے ایک مقامی شاعر تھے۔ ان کے بعض اچھے شعروں پر سامعین واہ حیات صاحب‘ واہ حیات صاحب پکارتے تو یوں محسوس ہوتا جیسے واہیات صاحب‘ واہیات صاحب پکارا جا رہا ہے۔ ’’داددہندگان‘‘ کی اس ’’واہیاتی‘‘ کو ہم کئی روز تک انجوائے کرتے رہے۔

سابقہ گورنر پنجاب جناب خالد مقبول کے یادگار کارناموں میں ایک یہ بھی تھا‘ پاک ٹی ہاؤس جیسے ادبی مقامات اجڑنے کے بعد انہوں نے الحمراء ہال میں ’’ادبی بیٹھک‘‘ قائم کی۔ اس ادبی بیٹھک میں وہ خود بھی ذوق و شوق سے شریک ہوتے تھے۔ سنا ہے اب یہ ادبی بیٹھک بھی ایسے ویسوں مرکز بن کر رہ گئی ہے۔ سو میرے محترم جناب عبدالقادر حسن کی پریشانی بڑی جائز ہے کہ آج کوئی مقام ایسا نہیں جہاں ملک کے بچے کھچے ادیب شاعر اور دانشور مل بیٹھ کر سوچ و بچار کریں‘ فکر کریں اپنے ملک اور معاشرے کی … اب تو سب کو اپنے اپنے پیٹ کی پڑی ہے اور پیٹ میں جو کچھ پڑا ہے وہ ہضم نہیں ہوتا مگر لالچ ہے کہ ختم ہی نہیں ہوتی۔ جہاں ’’کون بنے گا کروڑ پتی اور ارب پتی‘‘ کا جذبہ کارفرما ہو وہاں کون بنے گا شاعر‘ ادیب یا دانشور؟؟ سو اپنے محترم بزرگ عبدالقادر حسن کی خدمت میں عرض ہے …

ضرور پڑھیں: جنرل ہسپتال پولیس چوکی میں 8 کی بجائے صرف ایک کانسٹیبل رہ گیا

آ عندلیب مل کر کریں آہ وزاریاں !

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

توفیق بٹ


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • آہ اعجازالحسن میر صحافت کا درخشاں ستارہ ٹوٹ گےا

    Mar 10, 2013
  • آہ! اس16 دسمبر کا ایک مزید گھاو

    Dec 18, 2012
  • آہ! صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم

    Apr 18, 2013
  • آہ! دکھ کا منتر پڑھی ہوئی شبنم شکیل

    Mar 04, 2013
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں 5رکنی بین الاضلاعی کالی ...

    Feb 16, 2019
  • کچھ علاقوں میں پو لیو وا ئر س ملنے کی وجہ سے خطر ہ مو جو د ...

    Feb 16, 2019
  • نبی کریمؐ کا اسوۃ حسنہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے، ملک عشرت باری

    Feb 16, 2019
  • حکومت اسلام آباد کیلئے منصفانہ قانون کرایہ داری کا نفاذ ...

    Feb 16, 2019
  • محمدہارون کمال ہاشمی تحریک انصاف راولپنڈی ڈویژن کے صدر مقرر

    Feb 16, 2019
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • معاشی قوت بننا ایٹمی قوت بننے سے بڑا کام ہے

    Feb 16, 2019
  • امتیاز رفیع بٹ کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی

    Feb 16, 2019
  • خطے میں دہشت گردی:’’را‘‘ متحرک ہوگیا!

    Feb 16, 2019
  • خیرات اور ٹیکس میں فرق؟

    Feb 15, 2019
  • جھوٹ پہ جھوٹ!

    Feb 15, 2019
  • 1

    بھارت کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرے اور علاقائی و عالمی امن دائو پر نہ لگائے 

  • 2

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تاریخ ساز دورہ

  • 3

    ہنستا کھیلتا روشن پاکستان

  • 4

    میاں آفتاب فرخ کا سانحۂ ارتحال

  • 5

    سوشل میڈیا پر منافرت: کریک ڈائون کا صائب فیصلہ

  • 1

    ہفتہ‘10؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 16 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘9؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 15 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    جمعرات ‘8 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 14 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    بدھ‘ 7 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 13 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    منگل‘ 6 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 12 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پاک سعودی تعلقات سکیورٹی سے معیشت تک

    Feb 16, 2019
  • ہماری عزت مآب اپوزیشن

    Feb 16, 2019
  • سی پیک سے استفادہ

    Feb 16, 2019
  • پریانیکا: محبت کی دیوی یا خون آشام کالی ماتا

    Feb 15, 2019
  • کیا اس کا کوئی حل ہے؟

    Feb 15, 2019
  • زندوں کی قدر کرو

    Feb 16, 2019
  • پنشنرز فریادکناں ہیں؟

    Feb 16, 2019
  • آئی ایم ایف مجبوری یا ضرورت ؟؟؟؟

    Feb 16, 2019
  • مجھ کو پھول مت دینا

    Feb 16, 2019
  • Romeo Julliet کا عشق اور بین الاقوامی کشمیر کانفرنس

    Feb 16, 2019
  • 1

    ہماری درسگاہیں؟

  • 2

    ڈرگ ایکٹ میں اصلاح کی ضرورت

  • 3

    آئی ایم ایف بمقابلہ حکمران …… شرافت ضیاء

  • 4

    بے مثال دوستی کا نشان

  • 5

    معاشرتی محبت کے گلاب

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 2

    آثارِقیامت

  • 3

    احسان

  • 4

    ایمان

  • 5

    اسلام

  • 1

    خدمت

  • 2

    مملکت

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    قوت ارادی اور بلند کرداری

  • 5

    قدرت

  • 1

    قرآن

  • 2

    مدت

  • 3

    ظاہر و باطن

  • 4

    قرآن کریم کے ہر صفحے پر

  • 5

    ترا اندیشہ اَفلاکی نہیں ہے

منتخب
  • 1

    نوازشریف کو مشرف سے چھڑوانے والے صرف کلنٹن تھے

  • 2

    اب اسد عمر کی مہارت کیا ہوگی

  • 3

    کاش فواد چودھری اس پہلو کا ادراک کر پائیں

  • 4

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 5

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group