اداکارہ چندا علی کی شاندار پرفارمنس

02 جولائی 2009
لاہور(کلچرل رپورٹر) ملتان میں جاری سٹیج ڈرامہ ’’ ویلکم حسینہ ‘‘ میں اداکارہ چندا علی کی پرفارمنس لوگ پسند کررہے ہیں۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں نرگس‘‘آغا ماجد اور حسن مراد شامل ہیں۔