سونیا گاندھی نے دلیپ کمار کی عیادت کی

02 جولائی 2009
ممبئی (اے پی پی) کانگریس کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے گزشتہ روز یہاں مقامی ہسپتال میں فلمی اداکار دلیپ کمار کی عیادت کی جو ملیریا کی بیماری کے باعث زیر علاج ہیں۔