سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا- 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 228.23 ریال رہی جبکہ 21 قیراط والے سونے کی فی گرام قیمت 199.70 ریکارڈ کی گئی-18 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 171.17 ریال رہی جبکہ ایک اونس سونا 7098.75 ریال میں فروخت ہوا- 21 قیراط والے 8 گرام سونے کا بسکٹ 1597.61 ریال میں فروخت ہوا- ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کا سبب ڈالر کی قدر میں کمی ہے-
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024