اداکارہ ماہرہ خان نے گلوکار عاطف اسلم کے 3 گانوں کو اپنے پسندیدہ گانے قرار دے دیا۔ ادکارہ ماہرہ خان نےٹویٹر پر صارفین کے سوالوں کے جوابات دیئے۔ ایک صارف کی جانب سے کئے گئے سوال پر ماہرہ خان نے بتایا کہ انہیں عاطف اسلم کے تین گانے ”میری کہانی“، ”ربا سچیا“ اور فلم بول کا گانا ”ہونا تھا پیار“بہت پسند ہیں۔ایک صارف کے سوال پر ماہرہ نے بتایا کہ انہیں کھانے میں ہر قسم کی بریانی پسند ہے ۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ غصیلی طبعیت کی مالک ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024