عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے نے عوام کے لیے تمام قونصلر سرگرمیاں معطل کردیں۔ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانہ نے ایک بیان میں کہا کہ ملیشیاوں کے ایمبیسی کے کمپاونڈ پر حملے کے بعد تمام قونصلر سرگرمیاں تاحکم ثانی معطل کی جارہی ہیں۔ مستقبل میں ہونے والی تمام طے شدہ ملاقاتیں منسوخ کی جارہی ہیں۔امریکی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ سفارت خانے سے رجوع نہ کریں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38